تازہ ترین

فیس ایپ سے متعلق سیکورٹی خدشات سامنے آگئے

فیس-ایپ-سے-متعلق-سیکورٹی-خدشات-سامنے-آگئے

 حالیہ دنوں میں سوشل میڈیا پر تہلکہ مچانے والی فیس ایپ سے متعلق بڑا سیکورٹی خطرہ سامنے آگیا۔ ایپ کے ذریعے تقریبا پندرہ کروڑ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کی گئی ہے ۔روسی انجینئرز کی تیارکردہ نئی فیس ایپ نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچایا ہوا ہے ۔ اس ایپ کے ذرایعے کے صارف کی تصویر سے اس کے چہرے کوجوان اوربوڑھا کیا جاسکتا ہے ۔اس ایپ کوجہاں صارفین میں بے حد پسند کیا جارہا ہے وہیں صارف ڈیٹا کی سیکورٹی پر بھی کئی سوال اٹھائے جارہے ہیں۔امریکی بزنس جریدے کی رپورٹ کے مطابق اس ایپ کے زریعے کمپنی تقریبا پندرہ کروڑ صارفین کے ڈیٹا تک رسائی حاصل کرچکی ہے ۔ فیس ایپ انسٹال کرنے پر صارف کمپنی کی تمام شرائط منظور کرتا ہے اور ..۔۔۔۔ خبر کی مزید تفصیل کچھ دیر بعد دستیاب ہوگی

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں