پیپلز پارٹی رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عمران خان مارچ میں ناہال ہوجائیں گے عمران خان کے خلاف پرانے کیسز بھی کھل جائیں گے۔
اب پھانسی لگاؤ تحریک شروع کرو، منظور وسان کا عمران خان کو مشورہ
ان کا کہنا ہے کہ چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان جیل بھی جائیں گے ۔
عمران خان جیل جانے سے ڈر رہے ہیں ۔ جیل بھرو تحریک چلانا کوئی آسان کم نہیں ہے ۔
انہوں نے کہا ہے کہ مہنگائی سے سرکاری ملازمین اور مزدور طبقہ پریشان ہے ، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں ستر فیصد بڑھائی جائیں