تازہ ترین

عثمان بزدار آج چنیوٹ ، سرگودھا کا دورہ کرینگے، فردوس عاشق

عثمان-بزدار-آج-چنیوٹ-،-سرگودھا-کا-دورہ-کرینگے،-فردوس-عاشق

وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی اطلاعات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ عثمان بزدار آج چنیوٹ اور سرگودھا کا دورہ کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے بتایا کہ پسماندہ اور دیہی علاقوں کی ترقی وزیراعلیٰ پنجاب کامشن ہے۔ https://twitter.com/Dr_FirdousPTI/status/1376739987698376705 انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی زیرسرپرستی پنجاب میں ترقی و خوشحالی کے نئے دور کا آغاز ہو رہا ہے۔ فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ دیہی اورپسماندہ علاقوں کی محرومیاں دور کرتے ہوئے ترقی و خوشحالی کا سفر جاری رہے گا۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں