سول کورٹ کی جج رابعہ ریاض نے صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کے خلاف دو کروڑ روپے ہرجانے کے دعوے کی سماعت کرتے ہوئے نوٹسز جاری کردئیے ۔ لاہور: مقامی وکلامدثر چودھری، رانا نعمان نے ہرجانے کا دعویٰ دائر کیا اور موقف اختیار کیا ڈاکٹر یاسمین راشد کے بیان سے وکلا کی شہرت متاثر ہوئی۔