تازہ ترین

شہدادپور: مبینہ پولیس تشدد سے اسکول کے ہیڈماسٹر جاں بحق

شہدادپور-مبینہ-پولیس-تشدد-سے-اسکول-کے-ہیڈماسٹر-جاں-بحق

سانگھڑ کے شہر شہدادپور میں مبینہ پولیس تشدد سے پرائمری اسکول کا ہیڈماسٹر جاں بحق ہوگیا۔

ورثاکے مطابق ہیڈماسٹر کو  پولیس نے پیر کی شام حراست میں لیا تھا، مبینہ پولیس تشدد سے ہیڈ ماسٹر انتقال کر گئے۔

مبینہ پولیس تشدد سے ہیڈماسٹر کے جاں بحق ہونےکے بعد ڈی آئی جی  نے واقعے کا نوٹس لیا۔

دوسری جانب ایس ایچ او سمیت 4 اہلکار وں کو معطل کرتے ہوئے ہیڈ محرر کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور معاملے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں