شہباز گل نے ایک دفعہ ایگزٹ کنڑول لسٹ (ای سی ایل) سے نام نکلوانےکے لیے عدالتی فیصلہ وزارت داخلہ میں جمع کرادیا، فیصلےکی کاپی ڈی جی ایف آئی اے کو بھی بھجوا دی گئی۔
خیال رہےکہ لاہور ہائی کورٹ کے 3 رکنی بینچ نے شہباز گل کو 4 ہفتوں کے لیے امریکا جانےکی اجازت دی ہے، عدالت نے شہبازگل کو ایک مرتبہ بیرون ملک سفرکی اجازت دی ہے۔