تازہ ترین

شہبازشریف اور حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 5 نومبر تک ملتوی

شہبازشریف-اور-حمزہ-شہباز-کیخلاف-منی-لانڈرنگ-کیس-کی-سماعت-5-نومبر-تک-ملتوی

لاہور : مسلم لیگ ن کے صدر نوازشریف اور اپوزیشن رہنماء پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی گئی۔ شہبازشریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی، شہبازشریف کی استدعا پر عدالت نے کیس کی سماعت 5 نومبر تک ملتوی کردی۔ میڈیا سے گفتگو میں اپوزیشن رہنماء شہبازشریف بولے حکومت ناکام ہوچکی ہے، جتنی دیر اقتدار میں رہے گی مہنگائی بڑھے گی۔ حمزہ شہباز نے کہا وہ عوام کے ساتھ سڑکوں پر نکلیں گے اور حکمرانوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں