سونے کی قیمت میں 1700 روپے فی تولہ اضافہ
شائع شدہ تاریخ 03 اگست, 2026
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 1700ر روپے بڑھ کر 4 لاکھ28ہزار 436 روپے ہوگئی۔
ایسوسی ایشن کے مطابق اسی طرح 10گرام سونے کی قیمت میں1457 روپے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 3لاکھ 67 ہزار314 روپے کا ہوگیا۔
مزید برآں عالمی بازار میں سونے کی قیمت17 ڈالر اضافے سے 4060 ڈالر فی اونس ہے۔