تازہ ترین

سونے کی قیمت میں 3000 روپے سے زائد کمی — فی تولہ ریٹ نمایاں کم ہوگیا

سونے-کی-قیمت-میں-روپے-سے-زائد-کمی-—-فی-تولہ-ریٹ-نمایاں-کم-ہوگیا

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت میں 3500 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز کے مطابق سونے کی قیمت 3 ہزار 500 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 20 ہزار 362 روپے فی تولہ ہے۔

اس کے علاوہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 3001 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 60 ہزار 392 روپے ہے۔

عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 35 ڈالر کم ہوکر 3980 ڈالر فی اونس ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں