تازہ ترین

سعودی عرب کا مشہور ’اسکائی اسٹیڈیم‘ — وائرل ویڈیو کی حقیقت نے سب کو حیران کردیا

سعودی-عرب-کا-مشہور-’اسکائی-اسٹیڈیم‘-—-وائرل-ویڈیو-کی-حقیقت-نے-سب-کو-حیران-کردیا

کھیلسوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کے’اسکائی اسٹیڈیم‘ کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی سوشل میڈیا پر وائرل سعودی عرب کے’اسکائی اسٹیڈیم‘ کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی اسکائی اسٹیڈیم کی اے آئی ویڈیوکو دنیابھر میں 5کروڑسے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔ فوٹو فائل سوشل میڈیا پر سعودی عرب کے’اسکائی اسٹیڈیم‘ کی وائرل ویڈیو جعلی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق مصنوعی ذہانت سے بنی ویڈیو کو 2034 ورلڈ کپ کے اسٹیڈیم کا ڈیزائن سمجھ لیا گیا لیکن ویڈیو کا سعودی حکومت کے کسی سرکاری منصوبے سے تعلق نہیں ہے اسکائی اسٹیڈیم کی اے آئی ویڈیو بنانے والے شخص نے خبرایجنسی سے گفتگو میں کہا کہ یہ صرف ایک اے آئی تصور تھا اور مجھے سعودی عرب کے کسی منصوبے کا علم نہیں ہے۔

واضح رہے کہ اسکائی اسٹیڈیم کی اے آئی ویڈیوکو دنیابھر میں 5کروڑسے زائد بار دیکھا جا چکا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں