تازہ ترین

سابق کرکٹر مشتاق احمد کی ساس انتقال کر گئیں

سابق-کرکٹر-مشتاق-احمد-کی-ساس-انتقال-کر-گئیں

لاہور : لاہور:قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپن باؤلر اور سابق کوچ مشتاق احمد کی ساس انتقال کر گئیں۔ مشتاق احمد نے ٹوئٹر کے ذریعے اپنی ساس کے انتقال کی خبر دی۔ انہوں نے کہا کہ ان کی ساس انتہائی شریف اور مہربان شخصیت تھیں۔ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلند فرمائے اور انہیں جنت میں اعلیٰ مقام عطا کرے۔انہوں نے مداحوں سے اپنی ساس کے ایصالِ ثواب کیلئے دعاؤں کی اپیل بھی کی۔ https://twitter.com/Mushy_online/status/1454846252315783171?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1454846252315783171%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F8325

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں