زید خان نے والدہ زرین خان کی آخری رسومات ہندو روایت کے مطابق کیوں کیں؟

شائع شدہ تاریخ 08 نومبر, 2025
زید-خان-نے-والدہ-زرین-خان-کی-آخری-رسومات-ہندو-روایت-کے-مطابق-کیوں-کیں؟

بھارتی میڈیا کے مطابق زرین خان  طویل عرصے سے مختلف بیماریوں میں مبتلا تھیں اور جمعہ کو انہوں نے ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر آخری سانس لی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق زرین خان کی آخری رسومات  ممبئی میں اداکی گئیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز میں زید خان کو اپنی والدہ کی آخری رسومات ہندو مذہب کی روایات کے مطابق ادا کرتے دیکھا گیا۔