تازہ ترین

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید سستا،سٹاک ایکسچینج میں بھی بہتری آگئی

روپے-کے-مقابلے-میں-ڈالر-مزید-سستا،سٹاک-ایکسچینج-میں-بھی-بہتری-آگئی

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں کمی،انٹر بینک میں ڈالر 33 پیسےسستا ہوگیا۔

کاروباری ہفتہ کے دوسرے روز منگل کو لین دین کا آغاز ہوتے ہی ڈالر  33 پیسےسستا ہوگیا،انٹر بینک میں ڈالر 283.58 روپے سے کم ہوکر 283.25روپے پر ٹریڈ ہورہا ہے۔

دوسری جانب کاروباری ہفتے کے دوسرے روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت آغاز ہوا، 100انڈیکس میں 173پوائنٹس کااضافہ ہوا،100انڈیکس 40174 پرٹریڈکررہاہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں