تازہ ترین

روپے کی قدر میں کمی : ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر

روپے-کی-قدر-میں-کمی--ڈالر-ملکی-تاریخ-کی-بلند-ترین-سطح-پر

کراچی : ڈالر کی اونچی اُڑان نے روپے کو مزید بے قدر کردیا، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔

اس حوالے سے فاریکس ڈیلرز کا کہنا ہے کہ انٹربینک میں ڈالر91پیسے مہنگا ہوکر285.95روپے پرپہنچ گیا ہے۔

فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی285.95روپے پر ٹریڈنگ جاری ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر289سے290روپے میں فروخت کیا جارہا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں