خیبر میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

شائع شدہ تاریخ 30 مارچ, 2026
خیبر-میں-زمین-کے-تنازعے-پر-فائرنگ،-5-افراد-جاں-بحق

ترجمان پولیس کے مطابق زخمیوں کو طبی امداد کے لئے پشاور منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ واقعہ کے فوراً بعد ملزمان فرار ہوگئے۔

ترجمان پولیس نے بتایا مقتولین کا تعلق پشاور سے ہے جبکہ ابتدائ معلومات کے مطابق فریقین کے درمیان زمین کا تنازعہ چل رہا تھا۔