تازہ ترین

توشہ خانہ کیس، پی ٹی آئی کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا

توشہ-خانہ-کیس،-پی-ٹی-آئی-کی-سماعت-ملتوی-کرنے-کی-استدعا

اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں الیکشن کمیشن کے نااہلی فیصلے کے خلاف عمران خان کی درخواست پر سماعت شروع ہو گئی ہے۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس عامر فاروق کیس کی سماعت کر رہے ہیں۔ پی ٹی آئی کے وکیل نے استدعا کی ہے کہ بیرسٹر علی ظفر لاہور ہائی کورٹ میں مصروف ہیں، سماعت ملتوی کی جائے۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں