تازہ ترین

بھارت اپنی اگلی جنگ مقامی ہتھیاروں سے جیتے گا، بھارتی آرمی چیف

بھارت-اپنی-اگلی-جنگ-مقامی-ہتھیاروں-سے-جیتے-گا،-بھارتی-آرمی-چیف

نئی دہلی بھارتی آرمی چیف بپن راوت اور نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر اجیت دوول نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت اپنی اگلی جنگ مقامی طور پر تیار کردہ ہتھیاروں سے نہ صرف لڑے گا بلکہ اس جنگ میں اپنے دشمنوں کو شکستِ فاش دے کر اپنی عسکری برتری ثابت بھی کردے گا . یہ دونوں اعلیٰ اور ذمہ دار بھارتی عہدیداران نئی دہلی میں ’’ڈیفنس ریسرچ اینڈ ڈیویلپمنٹ آرگنازئزیشن‘‘ (ڈی آر ڈی او) کی 41 ویں ڈائریکٹرز کانفرنس سے خطاب کررہے تھے .

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں