اسلام آباد: پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی اردو کے غلط استعمال کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعظم عمران کی جانب سے زبان و بیان کے غلط استعمال پر طنزیہ ٹویٹ کردی۔ https://twitter.com/BBhuttoZardari/status/1503285682134945796?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1503285682134945796%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fwww.express.pk%2Fstory%2F2297188%2F1 بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان کی جانب سے اردو کے غلط استعمال پر ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وزیراعظم مجھے اردو سکھا رہے ہیں۔