بس سے 65 کلوگرام حشیش بر آمد

شائع شدہ تاریخ 04 نومبر, 2019
بس-سے-65-کلوگرام-حشیش-بر-آمد

کراچی: پاکستان رینجرز سندھ نے ٹول پلازہ سپر ہائی وے پر اسنیپ چیکنگ کے دوران کارروائی کرتے ہوئے بس سے 65 کلوگرام حشیش بر آمد کرلی جس کی مالیت تقریباً50 لاکھ روپے ہے،حشیش بس کے خفیہ خانوں میں چھپائی گئی تھی جو کہ پشاور سے کراچی اسمگل کی جارہی تھی۔