تازہ ترین

بجرنگی بھائی جان کی منی نے دیوالی پر نئی تصاویر شیئر کردیں

بجرنگی-بھائی-جان-کی-منی-نے-دیوالی-پر-نئی-تصاویر-شیئر-کردیں

مبئی: سلمان خان کی فلم بجرنگی بھائی کی منی  کا کردار ادا کرنے والی ہرشالی ملہوترا نے دیوالی کے موقع پر اپنی نئی تصاویر مداحوں سے شیئر کردی ۔ ہرشالی ملہوترا لمعروف منی نے سوشل میڈیا کی ویب سائٹ فیس بک پر اپنی تصاویر شیئر کیں جہاں وہ سبز کپڑوں میں  ماتھے پر میچنگبندیا لگائے اور  دونوں کلائیوں میں چوڑیاں پہنے کھڑی ہیں 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں