ایک ماہ میں ٹیکس وصولیاں ہدف سے 40 ارب روپے زیادہ

شائع شدہ تاریخ 01 اگست, 2026
ایک-ماہ-میں-ٹیکس-وصولیاں-ہدف-سے-40-ارب-روپے-زیادہ

سرکاری دستاویز کے مطابق جولائی کے دوران ایف بی آر کا ٹیکس ہدف 780 ارب مقرر کیا گیا تھا، تاہم ٹیکس کلیکشن 820 ارب روپے رہی ہے۔

دستاویز کے مابق جولائی 2026 میں ایف بی آر کی ٹیکس کلیکشن 105 فی صد ریکارڈ ہوئی ہے، ایف بی آر نے 918 ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا، جس میں سے 98 ارب روپے کے ٹیکس ریفنڈز ادا کیے گئے۔