تازہ ترین

اگلے 72گھنٹوں میں مریم نواز پر ایسا وقت آنے والا ہے کہ شریف خاندان آنسو بہائے گا ، عامر لیاقت

اگلے-72گھنٹوں-میں-مریم-نواز-پر-ایسا-وقت-آنے-والا-ہے-کہ-شریف-خاندان-آنسو-بہائے-گا-،-عامر-لیاقت

 رہنما پاکستان تحریکِ انصاف عامر لیاقت نے دعویٰ کیا ہے کہ اگلے 72گھنٹوں میں مریم نواز پر ایسا وقت آنے والا ہے کہ شریف خاندان آنسو بہائے گا ۔ ڈاکٹر عامر لیاقت نے اپنے ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ ”اگلے کچھ دنوں میں یا شاید پھر 72 گھنٹوں کے دوران مریم ہزار داستان میں ایسا موڑ آنے والا ہے کہ گاڈ فادر خاندان اپنی کذب و ریاکاری پر آٹھ آٹھ آنسو بہائے گا اور رونے کے لیے صفدر اعوان کا کاندھا بھی دستیاب نہیں ہوگا ان شا اللہ“۔ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے پیشن گوئی کی ہے کہ اگلے چند دنوں یا 72گھنٹوں میں شریف خاندان پر برا وقت آنے والا ہے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں