امریکا ایران سمجھوتے کے قریب پہنچ گئے ہیں: خواجہ آصف

شائع شدہ تاریخ 12 اگست, 2026
امریکا-ایران-سمجھوتے-کے-قریب-پہنچ-گئے-ہیں-خواجہ-آصف

امریکی میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ امریکا اور ایران معاملات ایک بار پھر امن معاہدے یا سمجھوتے کی طرف جارہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ گزشتہ دو تین روز سے ملنے والے اشارے بتارہے ہیں کہ فریقین کسی نہ کسی سمجھوتے کے قریب ہیں، پائیدار امن پورے خطے کے مفاد میں ہوگے۔