تازہ ترین

الفلاح گروپ سکول اینڈ کالجز میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات

الفلاح-گروپ-سکول-اینڈ-کالجز-میں-سالانہ-تقریب-تقسیم-انعامات

الفلاح گروپ سکول اینڈ کالجز میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات منعقد ہوئی چک جھمرہ : تقریب میں چیف ایگزیکٹو احسان اﷲ وڑائچ نے طلبا میں انعامات تقسیم کئے تقریب کے دیگر مہمانوں میں مزمل ،حامد چودھری،استاد عمران، عمر، توقیر،حمزہ و دیگر نے شرکت کی ۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسان اﷲ وڑائچ نے کہاکہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ،نکھار کی ضرورت ہے ہم معیاری تعلیم کی فراہمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھارہے ہیں 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں