تازہ ترین

الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز

الصدیق-بروک-فیلڈ-گرامر-سکول-کے-زیر-اہتمام-شجر-کاری-مہم-کا-آغاز

کلین اینڈ گرین پنجاب پروگرام کے تحت لالیاں کے الصدیق بروک فیلڈ گرامر سکول کے زیر اہتمام شجر کاری مہم کا آغاز کر دیا گیا لالیاں: سکول کے اساتذہ اور بچوں نے مہم میں بھرپور حصہ لیتے ہوئے چھ سوپودے لگائے اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لالیاں ملک فضل عباس نے خصوصی طور پر شرکت کرتے ہوئے اپنے ہاتھوں سے پودا لگا کر مہم کا آغاز کیا ۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں