تازہ ترین

افغانستان پابند ہےاس کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو، خواجہ آصف

افغانستان-پابند-ہےاس-کی-سرزمین-پاکستان-کیخلاف-استعمال-نہ-ہو،-خواجہ-آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ افغانستان پابند ہے کہ اس کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال نہ ہو۔

افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 6 جنگجو ہلاک

اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ آصف نے کہا کہ پچھلے چند ماہ سے ملک میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعات افسوسناک ہیں، سیکیورٹی فورسز دہشت گردی کامقابلہ کررہی ہیں۔

پشاور دھماکے پر افغان طالبان کا بیان

وزیر دفاع نے کہا کہ دہشت گردی کے حوالے سے انہوں نے افغانستان کا دورہ کیا، دورہ افغانستان میں انہیں اچھا جواب ملا ہے،افغانستان پابندہےاس کی سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال نہ ہو۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں