مہمند ڈیم ملک کا اہم قومی منصوبہ ہے، چیئرمین واپڈا

شائع شدہ تاریخ 04 ستمبر, 2026
مہمند-ڈیم-ملک-کا-اہم-قومی-منصوبہ-ہے،-چیئرمین-واپڈا

لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ محمد سعید نے کہا کہ مہمندڈیم پاکستان کی واٹر، فوڈ اور انرجی سکیورٹی کے لیے اہم قومی منصوبہ ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس کی بروقت تکمیل ملک میں پائیدار ترقی اور معاشی استحکام کیلئے ضروری ہے۔