سونا مزید مہنگا، فی تولہ قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ

شائع شدہ تاریخ 04 ستمبر, 2026
سونا-مزید-مہنگا،-فی-تولہ-قیمت-میں-3900-روپے-کا-اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 3900 روپے کا اضافہ ہوا جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 69  ہزار 136 روپے ہوگئی۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونےکی قیمت 3344 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 22 ہزار 8 روپے ہوگئی۔

ادھر عالمی بازار میں سونے کی قیمت 39 ڈالربڑھ 4466 ڈالر فی اونس ہے۔