دکی: کوئلے کی کان میں تودہ گرنے سے 6 کان کن پھنس گئے
شائع شدہ تاریخ 22 مئی, 2026
ایس ایچ او کاشف رفیق کے مطابق کان میں پھنسے 6 کان کنوں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
بلوچستان کے ضلع لورالائی کی تحصیل دکی میں 2024ء میں بھی مٹی کا تودہ گرنے سے 1 کان کن جاں بحق ہو گیا تھا۔