بچوں سے زیادتی واقعات کی روک تھام کیلئے لبرٹی چوک میں آگاہی واک
شائع شدہ تاریخ 01 فروری, 2020
سیول سوسائٹی اور سکیری ماما کی تنظیم کی جانب چائلڈ ابیوز کی روک تھام اور مجرموں کو سخت سزائیں دینے کے حوالے سے لبرٹی چوک میں آگاہی واک کا انعقاد کیا گیا لاہور : اس موقع پر زینب کے والد کا کہنا تھا کہ زیادتی کے شکار بچوں کو فوری اور جلد انصاف دینے کیلئے سسٹم ٹھیک کرنا ہے ، سکیری ماما کی تنظیم کی صدر عائشہ جاوید کا کہنا تھا کہ زیادتی کے واقعات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے ۔