امریکا نے ایران کی 14 نکاتی تجاویز کا جواب دیدیا، ایرانی وزارت خارجہ کی تصدیق
شائع شدہ تاریخ 04 مئی, 2026
ترجمان ایرانی وزارت خارجہ اسماعیل بقائی نے کہا کہ ایران امریکا کےجواب کا جائزہ لےرہاہے،تہران کا 14 نکاتی منصوبہ خاص طور پرجنگ کےخاتمےسےجڑا ہے۔
اسماعیل بقائی نے مزید کہا کہ ایرانی نکات کےتحت اس مرحلےمیں جوہری مذاکرات شامل نہیں۔