پاکستان میں سونا فی تولہ بڑی کمی کے بعد سستا ہوگیا
شائع شدہ تاریخ 02 ستمبر, 2026
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کا بھاؤ 11300 روپے کم ہوکر 4 لاکھ 54 ہزار 36 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کا بتانا ہے کہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 9688 روپے کم ہوکر 3 لاکھ 89 ہزار 262 روپے ہوگیا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 113 ڈالر کم ہوکر 4315 ڈالر فی اونس ہے۔