لاہور: بیدیاں روڈ پر گھر میں آگ، 5 افراد جھلس گئے
شائع شدہ تاریخ 19 جنوری, 2026
ریسکیو کے اہلکاروں نے اہلِ محلہ کی اطلاع پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر امدادی سرگرمیوں کا آغاز کیا۔
جھلسنے والوں میں ایک خاتون اور مرد سمیت دو بچے شامل ہیں۔
ریسکیو کے مطابق زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔