لاہور: بچوں کے اغوا اور دوسرے صوبوں میں فروخت کرنے والی 2 خواتین گرفتار

شائع شدہ تاریخ 10 دسمبر, 2025
لاہور-بچوں-کے-اغوا-اور-دوسرے-صوبوں-میں-فروخت-کرنے-والی-خواتین-گرفتار

پولیس کے مطابق لاہور میں اغوا ہونے والا بچہ 48 گھنٹوں کے بعد لاہور کے علاقے بادامی باغ  سے بازیاب کر لیا گیا ہے۔

پولیس نے بچے کو اغوا کرنے والی 2 خواتین ملزمان کو بھی گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق گرفتار خواتین بچوں کو اغوا کرکے دوسرے صوبوں میں فروخت کرتی تھیں۔