شالیمار ایکسپریس حادثہ، رپورٹ میں ڈرائیور اور اسسٹنٹ قصوروار
شائع شدہ تاریخ 17 مارچ, 2026
تفصیلات کے مطابق حادثے ٹرین عملے کی غفلت کے باعث پیش آیا، شالیمار ریل گاڑی حادثے میں کرین آپریٹر ندیم شاہ جاں بحق ہوئے، جو ASSCTR ٹرین میں سفر کر رہے تھے۔
رپورٹ کے مطابق تمام پہلوؤں کا جائزہ لینے کے بعد یہ نتیجہ اخذ کیا گیا کہ حادثہ ٹرین نمبر 27UL کے عملے کی غفلت کے باعث پیش آیا لہٰذا ڈرائیور اور اسسٹنٹ ڈرائیور کو اس حادثے کا ذمہ دار قرار دیا جاتا ہے