تازہ ترین

بابراعظم کی آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ میں پہلی پوزیشن

بابراعظم-کی-آئی-سی-سی-ٹی-20-رینکنگ-میں-پہلی-پوزیشن

دبئی : آئی سی سی ( انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ) کی جانب سے جاری کی جانےو الی ٹی 20 رینکنگ میں بابراعظم پہلے مقام پر براجمان ہوگئے ہیں ۔  تفصیلات کے مطابق آئی سی سی کی جانب سے جاری کی جانیوالی رینکنگ میں بابراعظم نے انگلینڈ کے ڈیوڈ ملان سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے ۔ قومی ٹیم کے کپتان کے آئی سی سی رینگنگ میں 834 پوائنٹس ہیں ۔ 

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں