اے آئی کی دوڑ میں رفتار یا حفاظت؟ ٹیکنالوجی کی دنیا میں نئی بحث
شائع شدہ تاریخ 14 ستمبر, 2026
اوپن اے آئی کے سی ای او سیم آلٹ مین کا کہنا ہے کہ اے آئی ماڈلز کی پیش رفت سست کرنے کی ضرورت ہے۔
سی ای او ریسرچ کمپنی اینتھروپک کا کہنا ہے کہ اے آئی کی ترقی کی رفتار کم کرنا ناگزیر ہے کیونکہ یہ انسانوں کے قابو سے باہر ہوسکتی ہے۔
ڈیریو اموڈی نے کہا کہ سائبر حملوں، بائیو دہشت گردی کے لیے ٹیکنالوجی کا غلط استعمال ہوسکتا ہے۔
انہوں نے کہا کہ اے آئی اب خود کو بہتر بنانے کی صلاحیت بھی حاصل کرچکا ہے، بے قابو ترقی اے آئی کو ہماری سمجھ اور کنٹرول کی صلاحیت سے آگے لے جاسکتی ہے۔