اسرائیل کے لبنان پر حملے جاری، مزید 3 افراد جاں بحق

شائع شدہ تاریخ 11 مئی, 2026
اسرائیل-کے-لبنان-پر-حملے-جاری،-مزید-3-افراد-جاں-بحق

حملوں کے نتیجے میں دو طبی اہلکاروں سمیت مزید 3 افراد شہید ہوگئے۔

اسرائیلی حملوں میں مارچ سے اب تک 2 ہزار 846 افراد شہید ہوچکے ہیں۔

دوسری جانب حزب اللّٰہ نے اسرائیلی فوجیوں پر ڈرون حملے کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔