روسی فضائیہ کا جدید لڑاکا طیارہ حادثے کا شکار

شائع شدہ تاریخ 24 جولائی, 2026
روسی-فضائیہ-کا-جدید-لڑاکا-طیارہ-حادثے-کا-شکار

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ Su-57 کا پائلٹ حادثے سے قبل جہاز سے نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ ماسکو کے دیہاتی علاقے میں گر کر تباہ ہوا، وزارتِ دفاع نے اس حوالے سے کوئی تفصیل جاری نہیں کی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنگی طیارہ Su-57 تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہوا ہے۔