روس کا کہنا: ایران کا بحران نیٹو اور یورپی یونین کی کمزوری ظاہر کرتا ہے

شائع شدہ تاریخ 09 اپریل, 2026
روس-کا-کہنا-ایران-کا-بحران-نیٹو-اور-یورپی-یونین-کی-کمزوری-ظاہر-کرتا-ہے

عالمی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ بات روس کے خصوصی صدارتی ایلچی اور سی ای او رشین ڈائریکٹ انویسٹمنٹ فنڈ (آر ڈی آئی ایف) کیریل دیمتریوف نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں کہی۔

انہوں نے کہا کہ ایرانی بحران سے نیٹو، برطانیہ اور یورپی یونین کی شدید کمزوری اور امریکا کے ساتھ ان کے اختلافات واضح ہو گئے ہیں۔