ایران کے خلاف جنگ، اسرائیل کے اخراجات 11 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے
شائع شدہ تاریخ 13 اپریل, 2026
اسرائیلی وزیر خزانہ کے مطابق ایران سے جنگ پر سرکاری بجٹ سے تقریباً ساڑھے 11 ارب امریکی ڈالر کے اخراجات برداشت کرنا پڑے ہیں، جنگ پر اب تک 11 ارب 52 کروڑ ڈالر کے سرکاری اخراجات آئے ہیں۔
اسرائیلی وزیر خزانہ نے یہ بھی کہا کہ ان میں 7 ارب 25 کروڑ ڈالر سے زائد دفاعی اخراجات ہیں، یہ ابتدائی تخمینہ ہے اور اسے پہلے ہی 2026ء کے بجٹ میں شامل کر لیا گیا ہے۔