پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

شائع شدہ تاریخ 01 اکتوبر, 2025
Significant increase in petrol and diesel prices

تفصیلات کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے بعد پیٹرول کی قیمت میں 4روپے7پیسے فی لیٹراضافے سے نئی قیمت268 روپے 68پیسے ہوگئی۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے 4 پیسے فی لیٹر اضافے کے بعد نئی قیمت276روپے81پیسے ہوگئی ہے۔

وزارت خزانہ کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق یکم اکتوبر سے ہوگا اور اگلے 15 دن کے لیے لاگو رہیں گی۔