گرم کپڑوں کی طلب بڑھ گئی، نرخوں میں اضافہ

شائع شدہ تاریخ 08 نومبر, 2019
گرم-کپڑوں-کی-طلب-بڑھ-گئی،-نرخوں-میں-اضافہ

ملتان :شہر میں موسم کے کروٹ بدلتے اورسردی کی شدت بڑھتے ہی استعمال شدہ کپڑوں اور دیگر سامان کی مانگ بے تحاشابڑھ گئی ۔دکانوں اور ریڑھیوں پر رش میں اضافہ ہو گیا ۔دکانداروں نے گرم کپڑوں وغیرہ کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر دیا ہے۔