تازہ ترین

ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا ، فواد چوہدری

ڈیرہ-اسماعیل-خان-نے-مولانا-کو-جواب-دے-دیا،-لاہور-چھوڑیں-گھر-پہنچیں-مولانا-،-فواد-چوہدری

اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ  ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹویٹ میں وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے لکھا کہ ڈیرہ اسماعیل خان نے مولانا کو جواب دے دیا، لاہور چھوڑیں گھر پہنچیں مولانا۔ https://twitter.com/fawadchaudhry/status/1492899048478711811?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1492899048478711811%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F11995 دوسری جاب  وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے  ٹویٹ میں کہا کہ  ‏فضل الرحمن پر 2018 عام انتخابات کی طرح ڈیرہ اسماعیل خان کی عوام نے ایک بار پھر عدم اعتماد کردیا، علی امین گنڈا پور کے بھائی عمر امین گنڈا پور تحصیل مئیر کا الیکشن واضح اکثریت سے جیت لیا ہے۔ https://twitter.com/FarrukhHabibISF/status/1492892744896983048?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1492892744896983048%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fgnnhd.tv%2Furdu%2Fnews%2F11995

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں