مریم نواز کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ آج سنایا جائے گا

شائع شدہ تاریخ 04 نومبر, 2019
مریم-نواز-کی-درخواست-ضمانت-پر-محفوظ-فیصلہ-آج-سنایا-جائے-گا

لاہور:عدالت سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ آج سنائے گی۔ لاہور ہائی کورٹ میں جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی درخواست ضمانت پر کیس کی سماعت کی۔ یاد رہے لاہور ہائیکورٹ نے مریم نواز کی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیا تھا۔