ریلوے انتظامیہ کا اعلان — جعفر ایکسپریس کی خدمات 4 دن بند رہیں گی

شائع شدہ تاریخ 08 نومبر, 2025
ریلوے-انتظامیہ-کا-اعلان-—-جعفر-ایکسپریس-کی-خدمات-دن-بند-رہیں-گی

ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ جعفر ایکسپریس کی آمد و رفت 9 نومبر سے 12 نومبر تک معطل رہے گی۔

ٹرین کی معطلی کا فیصلہ سکیورٹی خدشات کی بنا پر کیا گیا ہے۔

حکام پاکستان ریلوے کے مطابق جعفر ایکسپریس 8 نومبر  بروز ہفتہ مقررہ وقت پر پشاور کے لیے روانہ ہو گی۔