تازہ ترین

اورنج ٹرین کا 1 کروڑ 79 لاکھ کا بل بجلی ادا

اورنج-ٹرین-کا-1-کروڑ-79-لاکھ-کا-بل-بجلی-ادا

اورنج لائن میٹرو ٹرین کا گزشتہ ماہ کا بل بجلی ادا کردیا گیا۔ لاہور : ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے ماہ فروری کے بل کی مد میں 1 کروڑ 79 لاکھ 9ہزاد 39 روپے کا چیک لیسکو ایکسین علامہ اقبال ٹاؤن ڈویژن کو دے دیا گیا،ٹرین کے چاروں کنکشنز کا بل ادا کیا گیا ،ٹیسٹ رن کے دوران بجلی استعمال کی گئی۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں