تازہ ترین

اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے، اسحاق ڈار

اسٹیٹ-بینک-کو-قرض-کی-مد-میں-50-کروڑ-ڈالر-موصول-ہوگئے،-اسحاق-ڈار

اسلام آباد:وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے بتایا کہ اسٹیٹ بینک کو قرض کی مد میں 50 کروڑ ڈالر موصول ہوگئے۔ https://twitter.com/MIshaqDar50/status/1597492260048097280?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1597492260048097280%7Ctwgr%5Ef97b6084b2cf50560693d0c492e407b9cd136225%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Furdu.92newshd.tv%2Fabout%2Fastyt-bynk-ko-qrz-ky-md-myn-50-krodh-dalr-mosol-hogye-ashaq-dar منگل کو ٹویٹ پیغام میں انہوں نے کہا کہ رقم ایشین انفرا اسٹرکچرانویسٹمنٹ بینک سے قرض کی مد میں ملی، معاہدے پر دستخط شرم الشیخ میں ہوئے تھے۔ ادھر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، جس میں عام انتخابات کیلئے 47 ارب روپے فنڈز سمیت اہم معاملات زیرغور آئیں گے۔

زیادہ پڑھی جانےوالی خبریں