ٹرمپ نے عبدال السید پر اسرائیل اور یہودیوں سے نفرت کا الزام لگا دیا

شائع شدہ تاریخ 06 اگست, 2026
ٹرمپ-نے-عبدال-السید-پر-اسرائیل-اور-یہودیوں-سے-نفرت-کا-الزام-لگا-دیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ مشی گن سے سینیٹ کے ڈیموکریٹک پرائمری فاتح عبدالسعید نفرت سے بھرے ہیں، وہ یہودیوں اور اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں۔

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں اسرائیل نواز تنظیم AIPAC نے ڈاکٹر عبدالسعید کو ڈیموکریٹک پرائمری میں ہرانے کیلئے 32ملین ڈالر خرچ کیے تھے اور اب اسکی کوشش ہے کہ عبدالسعید کو نومبر کے الیکشن میں ہرایا جائے۔