ٹرمپ نے عبدال السید پر اسرائیل اور یہودیوں سے نفرت کا الزام لگا دیا
شائع شدہ تاریخ 06 اگست, 2026
غیر ملکی میڈیا کے مطابق ایک بیان میں ڈونلڈ ٹرمپ نے الزام عائد کیا کہ مشی گن سے سینیٹ کے ڈیموکریٹک پرائمری فاتح عبدالسعید نفرت سے بھرے ہیں، وہ یہودیوں اور اسرائیل سے نفرت کرتے ہیں۔
میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ امریکا میں اسرائیل نواز تنظیم AIPAC نے ڈاکٹر عبدالسعید کو ڈیموکریٹک پرائمری میں ہرانے کیلئے 32ملین ڈالر خرچ کیے تھے اور اب اسکی کوشش ہے کہ عبدالسعید کو نومبر کے الیکشن میں ہرایا جائے۔